رگ دھاری

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - سبز پودوں کے پتے پر وائرس سے متاثر ہونے کا عمل جو چوڑی دھاریوں کی شکل میں نمودار ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - سبز پودوں کے پتے پر وائرس سے متاثر ہونے کا عمل جو چوڑی دھاریوں کی شکل میں نمودار ہوتا ہے۔